the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے امریکہ صددر ڈونالڈ ٹرمپ کے سامنے تجارت ،حفاظت اور معیشت جیسے موضوعات پر بات چیت کےلئے نیا کابینہ سطحی خاکہ پیش کریں گے۔جاپان حکومت کےایک افسرنے بتایا کہ مسٹر آبے



آج شام امریکہ کے لئے روانہ ہوں گے۔مسٹر ٹرمپ امریکہ میں روزگارکی تخلیق میں مدد کے لئے اور جاپان کی طاقتور فوج کی وجہ سے تجارت اور کرنسی سے متعلق تنازعہ ختم کرکے جاپان کے ساتھ کھڑے ہونے کو تیار ہوئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.